
انتقال پر ملالتازہ ترین
مغلندہ کے رہائشی بشیر احمد انتقال کر گئے، نمازِ جنازہ آج بعد از مغرب ادا کی جائے گی
چترال (چترال ایکسپریس)مغلندہ کے رہائشی بشیر احمد بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ آج 2 اکتوبر بروز جمعہ بعد از نمازِ مغرب پولو گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم کے پسماندگان میں ان کے بھائی افضل شریف (ریٹائرڈ سٹینو عدالیہ)، بیٹے مولانا شفیق، فیصل احمد (تبلیغی)، ظاہر، طارق ویلہ اور برادرِ نسبتی حسین احمد (ژانگ بازار) شامل ہیں۔
