تازہ ترین

نورا لدین احمر نے اسسٹنٹ کمشنر چترال کا چارج سنبھال لیا،

​چترال (چترال ایکسپریس)سلطان نورا لدین احمر نے اسسٹنٹ کمشنر چترال کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے۔ ان کی پوسٹنگ ریاض احمد کی جگہ عمل میں لائی گئی ہے۔

​چارج سنبھالنے کے بعد مختلف سول سوسائٹی تنظیموں کے نمائندوں نے ان سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نئے اسسٹنٹ کمشنر سلطان نورا لدین احمر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ گرانفروشی، ناجائز منافع خوری اور قانون شکنی کے خلاف عدم برداشت کی پالیسی پر عمل پیرا ہوں گے۔

​انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بے قاعدگیوں کی نشاندہی کر کے انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ عوامی مسائل کا بروقت بابلا کیا جا سکے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔