
انتقال پر ملال
انتقال پرملال۔گورنمنٹ کامرس کالج چترال کے ریٹائرڈ پروفیسر صاحب اعلیٰ انتقال کرگئے
چترال (چترال ایکسپریس) گورنمنٹ کامرس کالج چترال کے ریٹائرڈ پروفیسر صاحب اعلیٰ مختصر علالت کے بعد اپنے آبائی گاؤں مستوج خاص میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔
مرحوم سید جمشید بہادر اور نورالہدیٰ کے والد، جبکہ گورنمنٹ کامرس کالج سوات کے پرنسپل صاحب الدین اور سید برہان کے بڑے بھائی تھے۔
