
انتقال پر ملالتازہ ترین
جاویدالرحمان ریحان کوٹ بالا انتقال کرگئے، نمازِ جنازہ آج رات ادا کی جائے گی
چترال (چترال ایکسپریس) جاویدالرحمان ولد عبدالغنی، ساکن ریحان کوٹ بالا، بقضائے الٰہی وفات پاگئے۔ مرحوم کی نمازِ جنازہ 27 ستمبر بروز اتوار رات 9:30 بجے جامع مسجد ریحان کوٹ بالا میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم کے سوگواران میں عبادالرحمان، شفیق الرحمان، الطاف الرحمان، خان بادشاہ اور شجاع الرحمان شامل ہیں۔
