انتقال پر ملالتازہ ترین

مغلندہ کے رہائشی بشیر احمد انتقال کر گئے، نمازِ جنازہ آج بعد از مغرب ادا کی جائے گی

​چترال (چترال ایکسپریس)مغلندہ کے رہائشی بشیر احمد بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی نمازِ جنازہ آج 2 اکتوبر بروز جمعہ بعد از نمازِ مغرب پولو گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

​مرحوم کے پسماندگان میں ان کے بھائی افضل شریف (ریٹائرڈ سٹینو عدالیہ)، بیٹے مولانا شفیق، فیصل احمد (تبلیغی)، ظاہر، طارق ویلہ اور برادرِ نسبتی حسین احمد (ژانگ بازار) شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔