
انتقال پر ملال
انتقال پُرملال,سابق سپرنٹنڈنٹ ڈی سی آفس چترال محمد فاروق انتقال کر گئے
چترال (چترال ایکسپریس)سابق سپرنٹنڈنٹ ڈی سی آفس چترال محمد فاروق
رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ ۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ مورخہ 29نومبر بروز اتوار صبح 11 بجے فیض آباد، ہون لوئر چترال میں ادا کی جائے گی۔
وہ لیکچرر گورنمنٹ ڈگری کالج چترال ساجد حنیف، اعتزاز فاروق اور فیضان فاروق کے والدِ محترم تھے۔
