
انتقال پر ملالتازہ ترین
حاجی مغفرت شاہ کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ۔ نماز جنازہ بعد از نمازجمعہ دو بجے
چترال (چترال ایکسپریس): سابق ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج مورخہ 6 نومبر بروز جمعہ بعد از نمازِ جمعہ (ٹھیک 2:00 بجے) جغور لشٹ میں ادا کی جائے گی۔
