
تازہ ترین
تورکھو شاگرام کے سابق چیئرمین عبدالقیوم بیگ طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے
نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ صبح 10 بجے ادا کی جائے گی
اپرچترال(نامہ نگار):تورکھو شاگرام کے سابق چیئرمین عبدالقیوم بیگ
طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وہ ایک نہایت شریف النفس، ملنسار، بااخلاق اور سچے جذبۂ خدمت سے سرشار شخصیت کے مالک تھے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ، 30 اکتوبر کو صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔)
