چترال اپرچترال لوئر

پیسکو سوات سرکل میں ترقیاتی کاموں کی وجہ سے چترال سمیت ملاکنڈ ڈویژن میں بجلی کی فراہمی ایک ہفتے کیلے بند رہے گی۔ پیسکو

سوات(چترال ایکسپریس رپورٹ)  بجلی کی ترسیل کے ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل کے مختلف گرڈ سٹیشنز سے 21, 22, 23, 24, 28, 29  اور 30 مئی کو صبح آٹھ بجے سے دوپہر دو بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔ پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ترقیاتی کاموں کی وجہ سے ضلع سوات میں 132کے وی جی ایس سوات، خوازہ خیلہ، ضلع دیر لوئر میں تیمرگرہ، ورائی، ضلع ملاکنڈ میں چکدرہ اور ضلع چترال لوئر میں جوٹی لشٹ فیڈرز سے بجلی کی فراہمی مقررہ تاریخوں میں معطل رہے گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock