چترال اپرچترال لوئر

تین ہفتوں سے چترال بونی روڈ پر اسفالٹ کا کام بند۔اسفالٹ مشنیں کھڑی کی گئی۔۔نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ

چترال(چترال ایکسپریس) ستمبر 7، 2025 چئیرپرسن ہیومن رائٹس چترال نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ نے ایک بیان میں کہا یے کی تین ہفتوں سے چترال بونی روڈ پر اسفالٹ کا کام بالکل بند ہے۔ اسفالٹ مشنیں موری لشٹ کے مقام پر کھڑی کی گئی ہیں۔ اسفالٹ پلانٹ بند ہے۔ بونی پل سے لیکر جنالی کوچ تک پرانا ترکول بھی اکھاڑ دیا گیا ہے۔ بتایا جاتا ہے ٹھکیدار کمپنی کو اسفالٹ کے کام میں کوئی زیادہ فایدہ نیہں ہے کیونکہ اس کی پیمائش میں کوئی کمی بیشی نیہں کی جاسکتی ہے۔ اس کے مقابلے میں کٹائی بھرائی اور دیوار بندی میں بہت فائدہ ہوتا ہے۔ اس کی پیمائش ٹھیکدار کی مرضی کے مطابق ہوتا ہے۔ اس لیے کھدائی میں ان کو ہر وقت دلچسپی رہتی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock