تازہ ترین

حکومت نے عیدالضحی کی چھٹیوں کااعلان کردیا ، 24تا 27ستمبر سرکاری ادارے بند رہیں گے

اسلام آباد (نیٹ ڈیسک )حکومت نےعید الضحی کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق تمام سرکاری ادارے 24ستمبر سے تا 27ستمبر تک بند رہیں گے ۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق جمعرات تا اتوار تک تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔حکومت کی جانب سے چھٹیوں کے اعلان کے بعد سرکاری ملازمین کی دو چھٹیاں بھی ”کھائی “گئی ہیں ۔وفاقی اداروں کے ملازمین کو ہفتہ اور اتوار کی چھٹی ہوتی ہے ۔

 

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO