شعروشاعری

عیدالاضحی مبارک :مجھ کو دو عیدی میں وصالِ یار

اے نسیمِ سحر جاتے جاتے عید اسے کہنا
کہنا کہ کوئی کرتا ہے تجھے یاد ابھی تک

اک دل شاد تیری یادوں سے شاداب ابھی تک
کہنا کہ ہمیں عیدِگزشتہ کی طرح سے

شدت سے فکر رہے گا اس قول کا دن بھر
اک اور سال گزر گیا تجھ سے جدا ہوکر

کہنا یہ صرف ان کیلئے عید کا دن ہے
جن کیلئے رفیق کی یہ دید کا دن ہے

کیا اچھا ہوتا یہ عید اپنے لئے ہوتی
سارے غموں کو بھول کر یار کی باتیں ہوتی

شاعری قربان کرتا ہوں عید میں تجھ کو منانے کیلئے
دل کو بہلانے کیلئے شاد یہ شعائر اچھا ہے

🎁 روزانہ مفت پوائنٹس اور انعامات!

خبریں پڑھیں، کوئز کھیلیں اور انعامات جیتیں۔ اپنے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے ریوارڈ پورٹل پر جائیں۔

اپنا انعام حاصل کریں ➔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock