تازہ ترین

ڈی ایچ او چترال اور اے اے سی چترال کا مختلف میڈیکل اسٹوروں کا معائنہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ ہیلتھ افیسر چترال اسرار اللہ اورایڈشنل اسسٹنٹ کمشنر چترال سید مظہر علی شاہ نے مختلف میڈیکل اسٹوروں کا دورہ کیا ۔ زائد المیعاد اور نشہ آور ادویات کے شک میں بعض ادویات کے سمپل اپنے تحویل میں لیکر مزید کاروائی کے لئے اپنے قبضے میں لے لی۔عوامی حلقوں نے بڑھتی ہوئی نشہ آور ادویات کے استعمال کے تناظر میں اے اے سی چترال سید مظہر علی شاہ کے اقدام کو سراہا۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق