تازہ ترین

پاکستان پیپلز پارٹی چترال کی ضلعی سیٹ آپ کا اعلان کردیا گیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)طویل انتظار کے بعد بالآخر پاکستان پیپلز پارٹی چترال کی ضلعی سیٹ آپ کا اعلان کردیا گیا ۔ جس کے مطابق سلیم خان کو پھر سے صدر اور جنرل سیکٹری کے عہدے کے لئے حکیم خان ایڈوکیٹ ہی کا نام سامنے آیا ہے۔۔ جبکہ قاضی فیصل احمد سعید کو انفارمیشن سیکٹری کا قلمدان سونپا گیا ہے 

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO