تازہ ترینخیبر پختونخوا

پشاور ہائی کورٹ نے چترال کے 73 سال پرانے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

پشاور (نمائندہ چترال ایکسپریس )پشاور ہائی کورٹ نے چترال کے 73 سال پرانے کیس بعنوان غلام یحییٰ وغیرہ بنام پردوم ولی وغیرہ کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ غلام یحییٰ وغیرہ نے چترال کے ممتاز قانون دان محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی وساطت سے آئین کے ارٹیکل 199 کے تحت پشاور ہائی کورٹ میں رٹ پیٹیشن دائر کی تھی جس کا فیصلہ 20 مارچ 2017 ء کو غلام یحییٰ کے حق میں فیصلہ ہوا تھا 7اپریل کو اس کا تفصیلی فیصلہ پشاور ہائی کورٹ نے جاری کر دیا ہے ۔چترال کے ممتاز ماہر قانون محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ نے فیصلے کو تاریخی فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ تمام رواجی اور پرُانے کیسوں کے لئے نظیر ہوگی
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔