تازہ ترین

روبینہ خالد اور بہرہ مند تنگی کی کامیابی پر مبار ک باد پیش کرتے ہیں، عید علی

 مستوج(نمائندہ چترال ایکسپریس) سینٹ الیکشن میں خیبر پختونخواہ سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار روبینہ خالد اور بہرہ مند تنگی کی کامیابی پر ان کو ،پی پی پی خیبر پختونخواہ اور پورے پاکستان پیپلز پارٹی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار پی پی پی کے سنئیر رہنما اور نائب ناظم وی سی پرواک عید علی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا امید ہے کہ دونوں سنیٹر آئین سازی اور جمہوریت کے فروع میں اپنا بھر پور کردار اداکرتے رہیں گے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO