تازہ ترین

جے یو آئی تحصیل چترال کے انتخابات مولانا محمدالیاس تحصیل امیر اور بھائی عثمان الدین جنرل سکریٹری منتخب۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جمعیت علماء اسلام تحصیل چترال کے مجلس عمومی کا انتخابی اجلاس آج مؤرخہ 4مارچ 2018ء زیر صدارت قاری وزیرآحمد سنئر نائب امیر جے یو آئی چترال ،بمقام مدرسہ تحفیظ القرآن دنین چترال منعقد ہوا،اجلاس میں تحصیل عمومی کے کثیر تعداد میں اراکین شریک ہوئے اور انتخابات کے زریعہ جے یو آئی تحصیل چترال کے نئے امیر اور ناظم عمومی کا انتخاب ہوا۔ موجودہ تحصل ناظم مولانا محمد الیاس تحصیل امیر اور بھائی عثمان الدین جنرل سکریٹری منتخب ہوئے۔اور ناظم انتخابات کے فرائض قاری گل فراز نے انجام دئے۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO