تازہ ترین

چترال کے لئے ایک صوبائی پی کے ون اورایک قومی اسمبلی این اے ون کی سیٹس مختص

چترال(چترال ایکسپریس) 2017 کی مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نےنئے سرے سے حلقہ بندیوں کا آغاز کیا تھا۔ جس کے نتائج آگئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی نوٹیفکیشن کے مطابق چترال میں قومی اسمبلی کی ایک(NA.1 اور صوبائی اسمبلی کی ایک سیٹ کم کر کے صرف ایک سیٹس(PK1) مختص کردی گئی ہے۔کو قومی اسمبلی کا حلقہ این اے 32 سے این اے ون کردی گئی جبکہ صوبائی اسمبلی کے حلقے کو بھی پی کے ون کردیا گیا۔۔۔۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock