ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے انتخابات،خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ صدر منتخب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چترال کے صدر منتخب ہوگئے۔ہفتہ کے روز ڈسٹرکٹ بار روم میں الیکشن کا انعقاد کیا گیا جس میں برہان شاہ ایڈوکیٹ اور خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ کے مابین مقابلہ ہوا ۔خورشید حسین مغل ایڈوکیٹ کو 40ووٹ جبکہ برہان شاہ ایڈوکیٹ کو 30ووٹ ملے۔وقاص احمد ایڈوکیٹ بلامقابلہ جنرل سیکرٹر ی مقرر ہوگئے تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔