پولو ایسوسی ایشن چترال کا گلگت بلتستان کے معروف سینئر پولو پلیئراورپولو کوچ محمد انورخان کی اچانک انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

چترال(چترال ایکسپریس)سیکرٹری پولو ایسوسی ایشن چترال معیزالدین بہرام ایڈووکیٹ نے پولو ایسوسی ایشن چترال کی طرف سے گلگت بلتستان کے معروف سینئر پولو پلیئر اور پولو کوچ محمد انور خان کی اچانک انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔
ایک تعزیتی بیان میں اُنہوں نےاللہ تعالیٰ سے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ، محمدانور خان کی تمام لعزشیں درگزر فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے۔
چترال پولو ایسوسی ایشن اور تمام اہلِ چترال دکھ کی اس گھڑی میں محمدانورخان کی لواحقین کے ساتھ ہیں، اللہ تعالیٰ تمام اہلِ خاندان کو صبرِ جمیل سے نوازے۔۔۔آمین۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔