تازہ ترین

اوچشٹ گاؤں میں نویں جماعت کے طالب علم نےخود پر چھریدار بندوق سے فائر کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) پولیس تھانہ چترال کے احاطے میں واقعاوچشٹ گاؤں میں مقامی سکول میں نویں جماعت میں زیر تعلیم کلیم اللہ ولد شمس الدین نے خود پر چھریدار بندوق سے فائر کرکے اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔ چترال پولیس کے مطابق خودکشی کی فوری وجہ معلوم نہ ہوسکی جبکہ لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کرنے کے بعد انکوائری شروع کردی گئی ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔