اپر چترال کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ارشد حسین کو لویر چترال کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی۔

چترال (چترال ایکسپریس) اپر چترال کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ارشد حسین کو لویر چترال کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی جس کا چارج وہ جلد ہی سنھبال لیں گے۔ ڈی ایف سی لویر چترال کی کرسی فضل باری کی اس ماہ فروری میں ریٹائرمنٹ پر جانے کی وجہ سے خالی ہوئی تھی جبکہ رحمت ولی کو عارضی طور پر قائمقام ڈی ایف سی کا چارج دیا گیا تھا۔

زر الذهاب إلى الأعلى