اپر چترال کے بالائی علاقوں کو جانے والی اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی جاری

اپرچترال(چترال ایکسپریس) شاہ سعود ڈپٹی کمشنر اپر چترال کی ہدایات پر شاہ عدنان اسسٹنٹ کمشنر مستوج نے مختلف پوائنٹس پر ناکہ بندی کرکے اپر چترال کے بالائی علاقوں کی طرف جانے والی ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کرکے متعدد ڈرائیوروں کے خلاف کاروائی کی اور اوور لوڈ کے جرم میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کے لئے متعلقہ تھانہ جات کومراسلہ جاری کردیا گیا تاکہ ان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔