اپرچترال ٹیلی نار کمپنی کی ناقص کارکردگی،بلدیاتی انتخابات کے نتائج التوا کا شکار رہنے کا خدشہ

اپر چترال(ذاکر محمد زخمی)بلدیاتی انتخابات اور ٹیلی نار کمپنی کی ناقص کاکردگی۔لاکھوں کمانے والا کمپنی کے سگنل موسمیات کے رحم و کرم پر۔ شام داخل ہوتے ہی سگنل غائب۔ جنریٹر کے لیے تیل نہیں۔ بیٹری بیک اپ ناکارہ ۔ٹاور نمبر ICUT48اجنو کے احاطے پولینگ کے بعد نتائج کے اطلاع کسی تک نہیں پہنچ پائیگی ۔ادارے کی زمہ دار سے رابطہ بھی بے سود ثابت ہوئی۔ کل ہونے الیکشن نتائج التوا کا شکار رہنے کا خدشہ۔سیاسی ،سماجی و عوامی حلقوں نے انتظامیہ اور متعلقہ ادارے سے بروقت نوٹس لینے کی اپیل کی ہیں۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔