انتقال پر ملالتازہ ترین

چترال: روڈ حادثے میں غلام محی الدین عرف خان ماما انتقال کر گئے، نمازِ جنازہ آج ادا کی جائے گی

چترال (چترال ایکسپریس) گولدور چترال کے رہائشی غلام محی الدین عرف (خان ماما) چترال روڈ پر ایک اچانک روڈ ایکسیڈنٹ میں انتقال کر گئے ہیں۔

​مرحوم کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ، 13 جون 2026ء کو بعد از نمازِ عصر، بوقت 6 بجکر 30 منٹ پر بمقام پیر دربار گولدور میں ادا کی جائے گی۔

​مرحوم کے سوگواران میں اکرام الدین، شجاع الدین، سجاد الدین (ڈی سی آفس)، اظہر الدین (ٹیچر)، احسان الدین، اسمار الدین اور سمیع الدین (ٹیچر) شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔