انتقال پر ملالتازہ ترین

رشید احمد کی والدہ انتقال کر گئیں، نمازِ جنازہ آج کجو بالا میں ادا کی جائے گی

چترال (چترال ایکسپریس) رشید احمد (سابق سیکرٹری مہتر چترال) کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔

مرحومہ کی نمازِ جناز مورخہ 16جون  بروز منگل سہ پہر 6:30 بجے کجو بالا میں ادا کی جائے گی،

سوگواران میں رشید احمد (سابق سیکرٹری مہتر چترال)، محراب حسین (تھانیدار)، منظور احمد (منیجر ٹی ایم اے چترال) اور جلیل احمد (ایجوکیشن آفس چترال) شامل ہیں۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔