
انتقال پر ملالتازہ ترین
انتقال پر ملال،بلچ سے تعلق رکھنے والے رحمت الدین کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں۔
چترال (چترال ایکسپریس)بلچ سے تعلق رکھنے والے رحمت الدین، اسرار الدین، سیف الدین اور فخرالدین کی والدہ محترمہ رضاۓ الٰہی سے انتقال کر گئیں۔
مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ (25 جولائی) بعد نمازِ مغرب 8بجکر15منٹ پربلچ لوئر چترال میں ادا کی جائے گی۔ مرحومہ کے پس ماندگان میں چاروں فرزندان اور دیگر اہل خانہ شامل ہیں۔
