
انتقال پر ملالتازہ ترین
انتقالِ پُرملال: میاں عارف گل ساکن ریحانکوٹ انتقال کرگئے
چترال(چترال ایکسپریس) میاں عارف گل ولد میاں ممتاز گل مرحوم دورانِ علاج پشاور میں انتقال کر گئے۔ مرحوم، میاں سرفراز گل (مرحوم) امتیاز گل (مرحوم)اور میاں مختار گل کے بھائی تھے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج 25 اگست بروز منگل، رات 9 بجے بعد از نمازِ عشاء، شاہی مسجد چترال میں ادا کی جائے گی۔
مرحوم کے سوگواران میں میاں گان، دیگر رشتہ دارانِ چترال اور رشتہ دارانِ زیارت کاکا صاحب شامل ہیں۔
