
انتقال پر ملالتازہ ترین
ایڈوکیٹ عبدالکریم خان ساکن سبزی منڈی کی اہلیہ انتقال کر گئیں
ایڈوکیٹ عبدالکریم خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں
چترال(چترال ایکسپریس) ایڈوکیٹ عبدالکریم خان، ساکن سبزی منڈی کی اہلیہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ، 24 اپریل کو دوپہر 1 بجکر 30 منٹ پر الخدمت کمپلیکس، متصل اغوش ہاسٹل کے گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔
سوگواران میں ڈاکٹر شہباب الدین، انجینئر فدا رحمت، محمد رحیم، محمد ولی خان اور سعید محمد شامل ہیں۔
