تازہ ترین

نیب کی کارروائی ، محکمہ تعلیم پشاور میں بدعنوانی کے الزام میں چار اہم شخصیات گرفتار

پشاور (نیٹ ڈیسک) نیب نے سندھ کے بعد کے پی کے میں بھی کارروائیاں شروع کردی ہیں، محکمہ تعلیم پشاور میں بدعنوانی کے الزام میں چار اہم شخصیات کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی احتساب بیورو نے کے پی کے مین مردان کے عبدالولی خان یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر احسن ‘ ہزارہ یونیورسٹی کے سابق واسء چانسلر سخاوت شاہ ‘ پروفیسر ہمایوں ضیاء کو 55 کروڑ کے خرد برد کے الزام میں تفتیش کیلئے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق قومی احتساب بیورو کا محکمہ تعلیم کے کسی بھی شعبہ پر یہ پہلا چھاپہ ہے۔

 

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO