تازہ ترین

سانحہ پشاور ،بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا

کراچی(انیٹ ڈیسک) سانحہ پشاور کے سوگ میں بلاول بھٹو زرداری نے اپنی سالگرہ منانے سے انکار کردیا ہے۔ترجمان بلاول ہاوس کراچی کے مطابق بلاول کی 27 ویں سالگرہ پر ملک بھر میں کیک کاٹنے کی تقریب نہیں ہوگی ملک بھر میں سانحہ پشاور کے سوگ میں تقریبات منسوخ کردی گئی ہیں۔21 ستمبر کو پیپلزپارٹی ملک بھر میں شہدائے پشاور کیلئے فاتحہ خوانی کی تقریبات کا اہتمام کرے گی۔

 

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO