تازہ ترین

عمران خان متوقع شکست کی اطلاعات کی وجہ سے لاہور نہ آسکے ‘ذرائع

لاہور(نیٹ ڈیسک) چےئر مین تحر یک انصاف عمران خان متوقع شکست کی اطلاعات کی وجہ سے لاہور نہ آسکے ۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے اتوار کی صبح ضمنی انتخابات کے موقعہ پر لاہور آنیکی خواہش کا اظہار کیا لیکن پارٹی راہنماؤں نے 2بجے کے قر یب ہی پارٹی امیدواروں کی پوزیشن کمزور ہونے اور شکست کے خدشے کے پیش نظر لاہو ر نہ آنے کا مشورہ دیا جبکہ تحر یک انصاف کے چیئر مین عمران خان اپنا ووٹ لاہور زمان پارک سے بنی گالہ منتقل کر چکے ہیں جسکی تحر یک انصاف کے ذمہ داروں کی جانب سے باقاعد ہ تصدیق بھی کر دی گئی ہے ۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
مزید دیکھائیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق