تازہ ترین

ریچ کے قریب گاڑی گہرے کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت تین افراد جان بحق اور چار زخمی ہوگئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)اتوار کے سہ پہر چترال سے ریچ جانے والی جیب نمبر پی آر3921 ریچ کے قریب گہرے کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت تین افراد جان بحق اور چار زخمی ہوگئے زخمیوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں ۔حادثے میں تحصیل کونسل ممبر شیر بہارد ان کا بیٹاشاہدعلی ،وقارعلی اور حنف علی اورصفت علی ولد قسمت علی زخمی ہوئے۔حادثے میں جان بحق ہونے والوں میں ڈرائیورشیر ظفر ولد شیر حواس خان،دو خواتین زوجہ احمد علی اور زوجہ موسیٰ علی شامل ہیں۔زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال پہنچایا گیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO