تازہ ترین

دو ہزار اٹھارہ تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ممکن نہیں: خواجہ آصف

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری بیان میں وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا کہ آئی پی پیز کے 43 میں 14 منصوبے بند پڑے ہیں۔ 21 منصوبے 50 فیصد سے بھی کم پیداوار دے رہے ہیں جبکہ صرف 3 پاور پراجیکٹس کی پیداوار 90 فیصد ہے۔ ملک میں ایک بھی خود مختا رکمپنی ایسی نہیں جس کی پیداوار سو فیصد ہو۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کی مدت کے اختتام پر ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 18034 میگاواٹ جبکہ طلب 25790 میگا واٹ ہو گی۔ یوں 2018 میں بھی بجلی شارٹ فال ساڑھے 7 ہزار میگاواٹ سے زائد ہو گا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔