تازہ ترین

سوسوم میں برفانی تودہ تلے دبے مزید دو طالبوں کی لاشیں نکال لی گئی۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مقامی رضاکاروں نے سوسوم میں برفانی تودہ کے زد میں آنے والے دو طالب علموں کی لاشیں نکال لی۔لاشوں کی شناخت امیر الہیٰ ولد امیر شاہ اور افتاب علی شاہ ولد منور شاہ ساکن پرسان سے ہوگئی جو کہ نویں جماعت کے طالب علم تھے۔یاد رہے کہ 19مارچ کوسوسوم کے مقام پر برفانی تودے تلے 8طالبوں سمیت نو افراد دب گئے تھے۔


اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق