تازہ ترین

گوشت کی مہک دور کرنے اور اس مسئلے کو حل کرنے کےلئے آپ اس آسان ٹوٹکے پر عمل کریں۔

گوشت کی مہک دور کرنے اور اس مسئلے کو حل کرنے کےلئے آپ اس آسان ٹوٹکے پر عمل کریں۔

طریقہ
=====
گوشت کا ایک بڑا پیس ﴿ٹکڑا﴾ لیں اور پیالے بھر آٹے کی بھوسی لیں۔
گوشت کو ایک بڑے ٹرے میں رکھیں اور اس پر ہر طرف سے اچھی طرح سے بھوسی سے بہت گہری کوٹنگ کریں۔ اب اسے تقریباً ایک سے ڈیڑھ گھنٹے کے لئے چھوڑ دیں۔ استعمال یا فریز کرنے سے پہلے اسے اچھی طرح دھو لیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO