تازہ ترین

ہمارے 7جوانوں کی شہادت کے دن بھارت کے 11 فوجی مارے گئے. آرمی چیف

،آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ نریندرمودی کو ہماری بات سمجھ آگئی ہے، جارحیت سے کچھ نہیں ملے گا۔ ہمارے 7جوانوں کی شہادت کے دن بھارت کے 11 فوجی مارے گئے تھے۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کا میڈیا سےغیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ پاک فوج نے ملکی دفاع کے لیئے بہترین نتائج دیے ہیں، جبکہ بہترین دفاع کا سہرا فوج کی ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔آرمی چیف کا کہنا تھا کہ ہمارے سات جوانوں کی شہادت کے دن بھارت کے گیارہ فوجی مارے گئے تھے، جبکہ گزشتہ چند دنوں میں بھارت کے چالیس فوجی مارے جاچکے ہیں۔ بھارتی فوج کو بھی مردانگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہلاک فوجیوں کا بتانا چاہیئے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔