تازہ ترین

آل فلائنگ کوچ ڈرایؤریونین چترال کی تقریب حلف برداری

چترال (نذیر احمد شاہ ) آل فلائنگ کوچ ڈرایؤریونین چترال کی تقریب حلف برداری ٹاوٗن ہال چترال کے میں منعقد ہوئی۔تحصیل ناظم مولانا الیاس Image may contain: 1 person, beardنے منتخب عہددارون سے حلف لیا۔جبکہ ضلع نائب ناظم مولاناعبدشکور اس تقریب کی صدر محفل تھے۔آل فلائنگ کوچ یونین کے عہدداراں میںImage may contain: 3 people, people standing, beard and indoor صدر اسفندیار خان ولی، سینئر نائب صدر قاضی جلال الدین، جنرل سیکرٹری محمد یونس تحصیل چترال کے صدر راجہ الطاف محمد اور دیگر عہدداران میں رحمت الدین،علاوالدین، بابو خان، قمرالدین،نذیر احمد، فاروق علی شاہ اور جمال الدین شامل ہیں۔Image may contain: one or more people and people standingاس موقع پر ضلع نائب ناظم مولانا عبدالشکور،تحصیل ناظم مولانا محمد الیاس ،سیدعابدحسین جان،ایم ائی خان سرحدی ایڈوکیٹ. قصورللہ قریشی ،قاری جمال عبدالناصر،الیکشن کمیٹی کے چیرمین محی الدین اور پرس کلب کے سابق صدر جہانگیر جگرنے نو منتخب Image may contain: one or more people, people standing and indoorعہددروں کو مبارکباد دی اور انکو پھولوں کے ہار پہنائے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى