تازہ ترین

دروش بار ایسویسی ایشین انتخابات امتیاز جان ایڈوکیٹ صدر منتخب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)دروش بار ایسوسی ایشن کے انتخاباب گذشتہ روز دروش میں منعقد ہوئے۔سخت مقابلے کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے سید امتیاز جان  نےجماعت اسلامی کے فضل مولا ایڈوکیٹ کو ایک ووٹ سے شکست دے دیں۔امتیاز جان ایڈوکیٹ کو 6ووٹ ملے جبکہ فضل مولا ایڈوکیٹ نے 5ووٹ حاصل کیے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock