تازہ ترین

این وائی او چترال کا دیر بالا ٹریفک حادثے میں انسانی جانوں کے ضائع پراظہار افسوس

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)نیشنل یوتھ ارگنائزیشن چترال(این وائی او) کے صدر فضل حسین اورجنرل سیکرٹری شاہد اقبال نے عوامی نیشنل پارٹی ضلع چترال کے طرف سے دیر بالا میں راولپنڈی سے چترال آنے والی کوسٹر گاڑی کے حادثے میں انسانی جانی ضائع پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے ایک تعزیتی پیغام میں پارٹی رہنماؤں نے کہا ہے کہ ناگہانی آفات اللہ تعالیٰ کی جانب سے امتحان ہے ۔اللہ تعالیٰ تمام جان بحق افراد کے لواحقین کو صبر وجمیل عطافرمائے۔این وائی چترال انکے غم میں برابر کے شریک ہے ۔اُنہوں نے مطالبہ کیاکہ پشاور اور اسلام آباد سے رات کو آنے والی تمام گاڑیوں کو اور ان کے اڈوں کو بند کیا جائے کیونکہ چترال میں80فیصد حادثات پشاور اور اسلام آباد سے رات کے وقت سفر کرنے والے گاڑیوں کو درپیش آتی ہ

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى