چترال لوئر

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا پاکستان میں موجودہ سیاست دانوں اور موجودہ سیاسی صورت الحال سے مایوس کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ چترال ایکسپریس)تحریک تحفظِ پاکستان کے بانی سربراہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اسلام آباد میں چیئرمین راؤ اکبر خان کی قیادت میں تحریک تحفظِ پاکستان کے سی ای بی کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں موجودہ سیاست دانوں اور موجودہ سیاسی صورت الحال سے مایوس کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے کہا کہ قوم کو جرائم پیشہ سیاست دانوں اور جرائم کے خلاف قدم اُٹھانا پڑے گااور آئندہ انتخابات میں ہمیں ایماندارقیادت کی مدد کرنے، اسلامی قوانین،قواعد وضوابط کواقدار میں لانے،ہمارے تعلیمی نظام کو بہتر بنانے ،طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے ہماری قوم کو سماجی انصاف اورسلامتی فراہم کرنے کے لئے پاکستان سے بدعنوان عناصر سے پاک پاکستان بنانے کے لئے اچھے لوگوں کے حق میں اپنا ووٹ استعمال کرنا چاہیئے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

زر الذهاب إلى الأعلى