تازہ ترین

گولین گول بجلی گھر سے بروزاوردوسرے دیہات کومحمد خان اینڈ کمپنی کے ٹرانسمیشن لائن سے بجلی دینے کا فیصلہ

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ہفتے کے روز اسسٹنٹ کمشنر چترال ساجد نواز کے زیر صدارت اجلاس میں گاؤں بروز اور دوسرے دیہات کو گولین گول سے بجلی کی فراہمی کے سلسلے میں مختلف امور پر غوروحوض ہوا جس میں ان دیہات کو محمد خان اینڈ کمپنی کے ٹرانسمیشن ذریعے بجلی کی فراہمی یا ان کے ٹرانسمیشن لائن زیر استعمال لاتے ہوئے پیسکو کی طرف سے براہ راست بجلی دینا شامل تھے۔ اجلاس میں طے شدہ فیصلے کے مطابق پیسکو حکام مزید رہنمائی اور حتمی فیصلے کے لئے پیسکو کے بالائی حکام کو بھیج دیں گے اور دونوں صورتوں میں ایک ہفتے کے اندر اندر بجلی کی سپلائی شروع ہوجائے گی۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock