تازہ ترین

23مارچ یوم پاکستان چترال سکاؤٹس گراونڈ میں عسکری اور سول انتظامیہ کے باہمی تعاون سے نہایت جوش و خروش کے ساتھ منایا جائے گا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)23مارچ یوم پاکستان چترال سکاؤٹس گراونڈ میں عسکری اور سول انتظامیہ کے باہمی تعاون سے نہایت جوش و خروش اور ملی جذبے کے ساتھ منایا جائے گا.ایونٹ کو خوبصورت بنانے کے لیے اس میں میراتھن ریس اور پولو میچ بھی شامل کیے گئے ہیں. ریس شہید اُسامہ وڑائیچ پارک دنین گہتک سے سٹارٹ ہوگا اوراس کا اختتامی پوائنٹ چترال سکاؤٹس گراونڈ ہوگا. پیرا گلائڈنگ کا مظاہرہ بھی ہو گا اور تقریب میں ملی نغمے، تقریریں اور خاکے پیش کیے جائینگے.مختلف اشیاءکے سٹالز بھی لگائے جائیں گے.یوم قرارداد پاکستان کی اس تقریب کوچارچاند لگانےکے لیےہرخاص وعام سے شرکت کی درخواست ہے. نیز پروگرام میں چترالی موسیقی اور رقص کا اہتمام بھی کیا جائے گا.

 

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔