چترال لوئر

چترالی نوجوان کا اعزاز

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) محمد یو سف ولد بہادر خان ساکنہ ریشن نے پا کستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا ہے ۔محمد یو سف کا تغلق گاوں ریشن گول سے ہے وہ چترال کے معروف وکیل,آل پاکستان مسلم لیگ چترال کے رہنما وقاص احمد ایڈوکیٹ کے سالے)Brother In Law) ہے

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى