مسلم لیگ (ن) چترال کے لئے نئے کابینہ کا اعلان۔صفت زرین جنرل سیکرٹری،نیاز اے نیازی ایڈوکیٹ سیکرٹری اطلاعات مقرر

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے ضلعی صدر نوید الرحمن چغتائی ایڈوکیٹ کی طرف سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق ضلعی صدر نے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام اور مقامی قیادت کے ساتھ ضروری مشاورت کے بعد پی ایم ایل (این) چترال کے لئے نیاکابینہ تشکیل دیا ہے۔جس کے مطابق صفت زرین جنرل سیکرٹری،ساجد اللہ ایڈوکیٹ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری،نیازاے نیازی ایڈوکیٹ سیکرٹری اطلاعات ،زار عجم لال اورشوکت الملک سینئر نائب صدر ہونگے۔،حاجی محمد ظفر،راجہ محمد خان،امیرالرحمن چارویلو،معراج علی جان،عصمت اللہ ،ناصرعلی شاہ،مولانا عمران احمد،،ظفر اللہ پرواز نائب صدور مقرر کیئے گئے۔ اور معراج الدین فنانس سیکرٹری مقرر کیے گئے ہیں۔ نئے کابینے کے ممبران اپنے عہدوں کا جلد حلف اُٹھائینگے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔