تازہ ترین

دروش پولیس کی کاروائی بیوڑی سے اغواہ شدہ خاتون کلکٹک جنگل سےبازیاب

چترال(نمائندہ چترال ایسکپریس)منگل 15مئی کو بیوڑی دروش کے مقام سے مسماۃ(ش) دختر کریم اللہ کی اغوائیگی کی اطلاع دروش تھانے کوملنے پر دروش پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے مُلزمان انوار الحق،اعجاز الحق،محمد رشید اور اقبال حسین کو گرفتار کیا۔اور مغویہ کو بھی کلکٹک کےجنگل  سے بازیاب کیا گیا۔اور اغوائیگی میں استعمال شدہ گاڑی غواگئے نمبر
AE/7811 کو بھی قبضہ پولیس میں لیا گیاہے۔ملزمان کے خلاف مقدمہ
PPC 365(B)/324/147/149 تھانہ دروش میں درج رجسٹر ہوکر ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔