تازہ ترین

چترال کے معروف ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر گلزار احمد کوگریڈ 20 پر ترقی دے دی گئی۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال کے معروف ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر گلزار احمد بی پی ایس 19 کو بی پی ایس 20 پرترقی دے دی گئی۔یاد رہے کہ ڈاکٹر گلزار احمد ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے واحد ڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ ہیں۔
 
ڈاکٹر گلزار احمدپاکستان کے قابل چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹروں میں سے ایک ہیں اوران کی بطورڈسٹرکٹ چائلڈ اسپیشلسٹ چترالی عوام کے لیے بے شمار خدمات ہیں۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔