تازہ ترین

قابل فخر چترالی نوجوان عمران احمد چترالی 60 News کا حصہ بن گئے ۔

اسلام آباد(نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال سے تعلق رکھنے والے نوجوان عمران احمد چترالی 60 نیوز کا حصہ بن گئے ۔عمران احمد 60 نیوز کے پروگرام تلخ حقیقت کا میزبان ہے جس میں مختلف شعبوں سے منسلک مہمانوں کو مدعو کیا جاتا ہے۔یاد رہے کہ عمران احمد کا تعلق چترال کے گاوں تورکھو واشچ سے ہے۔عمران احمدچترالی فاضل جامعہ دارالعلوم کراچی اور مسلم لیگ ن کے ضلعی نائب صدر بھی ہیں
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO