انتقال پر ملالتازہ ترین

ایکسپورٹ پروسسنگ زون کراچی کے ڈپٹی منیجر دینار ولی خان کو آبائی گاؤں گژاندہ دنین میں سپرد خاک کیا گیا

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) ایکسپورٹ پروسسنگ زون کراچی کے ڈپٹی منیجر دینار ولی خان کو ہفتے کے روز ان کے آبائی گاؤں گژاندہ دنین میں سپرد خاک کیا گیا جوکہ دو دن پہلے طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے تھے۔ وہ گزشتہ 38سالوں سے اس ادارے کے ساتھ وابستہ اور کراچی میں مقیم تھے۔ وہ خلائی تحقیقی ادارہ سپارکو کے سمیع اللہ خان ، اسداللہ خان اور وسیم اللہ خان کے والد اور پی ایس او کے ریٹائرڈ اہلکار محمد رحیم خان کے بھائی تھے۔
زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔