تازہ ترین

روس سے تعلق رکھنے والے شکاری کا گہیریت گول میں 38انچ سائز کا 8سالہ کشمیر مارخور کا شکار

چترال(چترال ایکسپرس)روس سے تعلق رکھنے والے شکاری اہوجینی سخاروف نے گہیریت گولی کنزروینسی کے علاقہ گہیریت گول میں 38انچ سایز کا 8سالہ کشمیر مارخور کا شکار کیا۔ محکمہ وائلڈ لائف خیبر پختونخوا کو انہوں نے اس ٹرافی شکار کے لئے 64ہزار امریکی ڈالر ادا کیاہے۔ یہ اس سیزن کا تیسرا اور آخری ٹرافی شکار ہے جبکہ گزشتہ ماہ دو امریکیوں نے توشی شاشا میں شکار کیا تھا۔

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔